39.4 C
Islamabad

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے کردار ادا کریں،کل جماعتی حریت کانفرنس کی یاداشت

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے وفد سید فیض نقشبندی، سید اعجاز رحمانی، جاویداقبال بٹ اور امتیاز وانی نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اقوام متحدہ کے عالمی ادار ہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک یادداشت پیش کی۔ عالمی ادار ہ کے سیکرٹری جنرل کے نام یادداشت میں ان پر زور دیا گیا کہ وہ تنازعہ کشمیر کے کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل میں اپنا کردار ادا کریں۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین