26.7 C
Islamabad

آذربائیجان ازبکستان میڈیا فورم کا آغاز

باکو:آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں "ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور میڈیا” کے عنوان سےآذربائیجان ازبکستان دوسرا میڈیا فورم شروع ہوگیا۔آذرٹیک کے مطابق یہ فورم آذربائیجان کی میڈیا ڈویلپمنٹ ایجنسی کے زیراہتمام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں مختلف موضوعات پر گفتگو ہوگی جن میں "ڈیجیٹل دور میں میڈیا شراکت داری: معلوماتی تحفظ کی جانب مشترکہ اقدامات” اور "ڈیجیٹل معلوماتی ماحول میں اخلاقی ذمہ داری” شامل ہیں۔افتتاحی تقریب میں ازبک حکام، میڈیا رہنماؤں اور آذربائیجان و ازبکستان کے صحافیوں نے شرکت کی۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد حکومت اورالیکشن دوبارہ آمنے سامنے

اسلام آباد(وقائع نگار )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے دارالحکومت...

آئی۔ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...

تازہ ترین