26.7 C
Islamabad

پاکستانی بیٹرصائم ایوب کی ایشیاکپ میں مایوس کن کارکردگی،مسلسل تیسرے میچ میں صفر پر آئوٹ

دبئی:صائم ایوب کی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، مسلسل تیسرے میچ میں صفر پر آئوٹ ہوئے۔ صائم ایوب اس سے پہلے ایشیا کپ میں عمان اور بھارت کے خلاف میچوں میں بھی رنز کا کھاتہ کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے تھے۔

ناقص بیٹنگ فارم کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے صائم ایوب کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب زیادہ مسلسل زیرو پر آئوٹ ہونے کا بدترین ریکارڈ پاکستان کے عبداللہ شفیق کے پاس ہے جو مسلسل 4 اننگز میں صفر پر آٹ ہوئے تھے۔

مزیداسی طرح کی
Related

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد حکومت اورالیکشن دوبارہ آمنے سامنے

اسلام آباد(وقائع نگار )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو چین کے دارالحکومت...

آئی۔ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالرز موصول

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا...

تازہ ترین