27.5 C
Islamabad

سی ڈی اے میں عثمان اشرف ڈی جی لینڈ جبکہ کیپٹن اویس ڈی جی ایچ آر ڈی تعینات

اسلام آباد

وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) میں بڑی تقرری و تبادلے ، کیپٹن(ر)اویس اور عثمان اشرف کی بطور ڈی جیز تعیناتی۔دستاویز کے مطابق اسلام آباد کیپٹل ٹیر ٹری کے آفیسر عثمان اشرف کو تین ماہ کے لیے سی ڈی اے میں بطور ڈی جی لینڈ کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے جبکہ کیپٹن (ر)اویس کو ڈی جی ایڈمن سی ڈی اے کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں سی ڈی اے گریڈ 17 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضیاء اللہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیٹ ایفکیٹیز اور ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ محمد ظفیر کو ڈپٹی ڈائریکٹر لا تعینات کردیا گیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین