34.4 C
Islamabad

افغانستان کیلئے خصوصی نمائندہ محمد صادق نے ماسکو میں چار فریقی گروپ اور ماسکو فارمیٹ کے اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے سفیر محمد صادق نے ماسکو میں پاکستان، چین، ایران اور روس پر مشتمل چار فریقی گروپ کے اجلاس اور اس کے بعد ماسکو فارمیٹ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ یہ بات ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے جمعہ کو یہاں پریس بریفنگ میں بتائی۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے نے اس دوران اہم دو طرفہ ملاقاتیں بھی کیں جن میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور علاقائی ممالک کے دیگر سینئر سفارت کاروں کے ساتھ ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین