33.8 C
Islamabad

گورنر خیبرپختونخوا سےمعروف پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کی قیادت میں وفد کی ملاقات

:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے معروف پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ہفتہ کوگورنر ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ کے نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید تعلیم کے فروغ اور کاروباری شخصیات کے لئے بیرون ملک کاروبار اور خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تنویر احمد اور وفد کے شرکانے خیبرپختونخوا میں یوتھ انگیجمنٹ کے حوالہ سے گورنر فیصل کریم کنڈی کے وژن کو سراہا، گورنر کی جانب سے وفد ممبران کو سوینئرز پیش کئے گئے۔

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین