27.7 C
Islamabad

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ

:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 3 سو روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 3 سو روپے کا ہوگیا ہے

جب کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 429 روپے کمی کے بعد 307,613 روپے سے کم ہو کر 307,184 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 281,988 روپے سے کم ہو کر 281,595 روپے ہوگئی، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 4,013 روپے اور 3,440 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,361 ڈالر سے کم ہو کر 3،356 ڈالر ہو گئی۔

مزیداسی طرح کی
Related

پمز اسپتال کے چلڈرن یونٹ میں آتشزدگی 15 نومولود بچے جل گئے

اسلام آباد:  پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...

سی ڈی اے میں پانچ ارب روپے مالیت کے 360 پلاٹوں کی ٹرانسفر پر پابندی عائد

اسلام آباد پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد کے...

تازہ ترین