33.2 C
Islamabad

سی ڈی اے گریڈ 20 کے ڈائریکٹر جنرل لاء نعیم اکبر ڈار مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے

اسلام آباد (وقائع نگار) وفاقی ترقیاتی ادارے گریڈ 20کے آفیسر ڈائریکٹرجنرل لاء و سیکرٹری سی ڈی اے بورڈ نعیم اکبر ڈار اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر آج ریٹائر ہوگئے ہیں ۔ نعیم اکبر ڈار اعلٰی اسلام آباد ( ) وفاقی ترقیاتی ادارے گریڈ 20کے آفیسر ڈائریکٹرجنرل لاء و سیکرٹری سی ڈی اے بورڈ نعیم اکبر ڈار اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر آج ریٹائر ہوگئے ہیں ۔ نعیم اکبر ڈار اعلٰی تعلیم یافتہ اور بہت قابل آفیسر تھے انہوں نے سی ڈی اے میں 38سال تک مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دیں انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے ۔ ایل ایل بی کیا اور لندن کی بگھنکم شائر یونیورسٹی ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کررکھی ہے وہ کتابوں کے مصنف بھی ہیں اور دوران ملازمت اربوں روپے مالیت کی سی ڈی اے لینڈ کی ریکوری کے مقدمات اعلی عدالتوں سے جیتے ہیں وہ انتہائی باصلاحیت تجربہ کار اور اچھی ساکھ کے آفیسر کے طورپر جانے جاتے تھے ان کی ریٹائرمنٹ سی ڈی اے کے آفیسر ز اور انتظامیہ نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہاہے ۔تعلیم یافتہ اور بہت قابل آفیسر تھے انہوں نے سی ڈی اے میں 38سال تک مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دیں انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے ۔ ایل ایل بی کیا اور لندن کی بگھنکم شائر یونیورسٹی ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کررکھی ہے وہ کتابوں کے مصنف بھی ہیں اور دوران ملازمت اربوں روپے مالیت کی سی ڈی اے لینڈ کی ریکوری کے مقدمات اعلی عدالتوں سے جیتے ہیں وہ انتہائی باصلاحیت تجربہ کار اور اچھی ساکھ کے آفیسر کے طورپر جانے جاتے تھے ان کی ریٹائرمنٹ سی ڈی اے کے آفیسر ز اور انتظامیہ نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہاہے ۔

مزیداسی طرح کی
Related

تازہ ترین