42.9 C
Islamabad

ایشیز سیریز، آسٹریلیا کا 12 رکنی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا نے ایشیز کیلئے 26 دسمبر سے شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے بارہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

 تفصیلات کے مطابق سٹریلوی ٹیم میلبرن میں آل پیس اٹیک کے ساتھ میدان میں اترے گی ، آسٹریلیا کے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں کوئی اسپنر شامل نہیں

حتمی پلیئنگ الیون کا اعلان میچ کی صبح کیا جائے گا جہاں جھائے رچرڈسن،مائیکل نیسراوربرینڈن ڈوگیٹ میں سے دو کا انتخاب ہو گا، آف اسپنر ٹوڈ مرفی کو 12 رکنی اسکواڈ سے باہر رکھا گیا ہے جبکہ جوش انگلس کو بھی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا

پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں کپتانی کرنے والے اسٹیون اسمتھ بیماری سے صحت یاب ہو کر واپس آ گئے ہیں۔ اسٹار بیٹر عثمان خواجہ اپنی جگہ برقراررکھتے ہوئے نمبر پانچ پرکھیلیں گے، جبکہ کیمرون گرین کو خراب فارم کے باعث نمبر سات پر بھیج دیا گیا ہے

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین