40.5 C
Islamabad

امریکی ریاست ایریزونا میں میڈیکل طیارہ گر کرتباہ ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست ایریزونا میں ایک میڈیکل طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چار افراد ہلاک ہوگئے ۔ شنہوا کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے علاقے نواجو کے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ دو انجنوں پر مبنی یہ طیارہ شِنلی ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ ایک قریبی ہسپتال سے مریض کو لینے جا رہا تھا اور ہلاک ہونے والے تمام افراد غیر مقامی طبی عملے کے رکن تھے، جن میں پائلٹ، نرس، پیرامیڈک اور دیگر شامل ہیں۔ پولیس نے کہاہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور حادثے کی اصل وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی۔

 

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین