40.5 C
Islamabad

اے آئی اینڈ بگ ڈیٹا ایکسپو میں شرکت کے لئے درخواستیں 12 اگست تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،ٹی ڈی اے پی

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ ایمسٹرڈیم میں 24ستمبر سے ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ اے آئی اینڈ بگ ڈیٹا ایکسپو ‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں 12 اگست تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔

ٹی ڈی اے پی کے مطابق نمائش ایمسٹرڈیم میں 24 سے 25 ستمبر تک جاری رہے گی جس میں اے آئی سلوشنز ، بگ ڈیٹا کمپیوٹنگ ،سائبر سکیورٹی ، فن ٹیک اور ہیلتھ ٹیک سے وابستہ افراد و ادارے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔ نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

مزیداسی طرح کی
Related

پاکستان نے ایران کو دوحہ مذاکرات کے لیے پھر قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک...

امریکی کانگریس میں اسرائیل کی 3.3ارب کی فوجی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی کانگریس میں اسرائیل کو دی جانے والی سالانہ...

پاک افغان سرحدپر سکیورٹی فورسز کی کارروائی 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی...

تازہ ترین